🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. الرجل يأخذ الصيد وبه رمق، ما قالوا في ذلك؟ وما جاء فيه؟
اگر کوئی آدمی شکار کو پکڑے اور اس میں زندگی کی رمق موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19987 ترقیم الشثری: -- 20798
٢٠٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن ابي حرة عن الحسن في رجل (ادرك) (١) كلبه على صيد فادرك الصيد وبه رمق فمات في (يديه) (٢) فقال: إذا كان الكلب (مكلبا) (٣) فلياكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أرسل).
(٢) في [جـ، س]: (يده).
(٣) في حاشية [أ]: (معلمًا).

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنے کتے کو شکارپر چھوڑا، جب آدمی شکار تک پہنچا تو اس میں زندگی کی رمق باقی تھی لیکن وہ اس کے ہاتھ میں مرگیا اب اگر اس کا کتا سدھایا ہوا تھا تو وہ آدمی اسے کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20798، ترقيم محمد عوامة 19987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20798 in Urdu