مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من كره صيد المجوسي
جن حضرات نے مجوسی کے شکار کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 20031 ترقیم الشثری: -- 20844
٢٠٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عطاء قال: سالته عن صيد المجوسي (للسمك) (١) فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ]، وزيادة (للسمك) في: [جـ، ز، ك].
مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20844، ترقيم محمد عوامة 20031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20844 in Urdu