🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. إذا رمى صيدا فوقع في الماء
اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20046 ترقیم الشثری: -- 20859
٢٠٨٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق قال: قال عبد الله: إذا رميت (طيرا) (١) فوقع في ماء فلا تاكل، (فإني) (٢) اخاف ان (يكون) (٣) الماء قتله، و (إن) (٤) رميت صيدا وهو على جبل فتردى فلا تاكله فإني اخاف (ان) (٥) (٦) التردي (٧) اهلكه (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ، ع]: (صيدًا).
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (وإني).
(٣) في [جـ، ز، ك]: زيادة (يكون).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (إذا).
(٥) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
(٦) في [جـ]: زيادة (يكون).
(٧) في [أ، ب]: زيادة (الذي).
(٨) صحيح.

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم شکار کو تیر مارو اور وہ پانی میں گرجائے تو اسے مت کھاؤ، کیونکہ مجھے خوف ہے کہ کہیں اسے پانی نے نہ مار ڈالا ہو اور اگر تم شکار کو تیر مارو اور وہ پہاڑ سے گرجائے تو اسے مت کھاؤ کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں گرنے کی وجہ سے اس کی موت واقع نہ ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20859، ترقيم محمد عوامة 20046)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20859 in Urdu