مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. إذا رمى صيدا فوقع في الماء
اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
ترقیم عوامۃ: 20050 ترقیم الشثری: -- 20863
٢٠٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن اشعث عن منصور عن إبراهيم قال: إذا رميته فوقع في ماء فلا تاكله، وإذا رميته فتردى من جبل فلا تاكله.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم جانور کو پکڑو اور وہ پانی میں گرجائے تو اسے مت کھاؤ اور اگر تم اسے تیر مارو اور وہ پہاڑ سے گرجائے تو بھی اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20863، ترقيم محمد عوامة 20050)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20863 in Urdu