مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. إذا رمى صيدا فوقع في الماء
اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
ترقیم عوامۃ: 20054 ترقیم الشثری: -- 20867
٢٠٨٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر الحنفي عن اسامة عن القاسم في رجل رمى صيدا على شاهقة فتردى حتى وقع على الارض وهو ميت قال: إن كان يعلم انه مات من (رميته) (١) اكل، وإن شك انه مات من التردي لم ياكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (رميه).
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شکاری نے بلندی پر بیٹھے شکار کو تیر مارا اور وہ نیچے آ لگا تو اگر وہ جانتا ہو کہ وہ اس کے تیر لگنے سے مرا ہے تو کھالے اور اگر اس کو شک ہو کہ وہ نیچے گرنے سے مرا ہے تو اسے نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20867، ترقيم محمد عوامة 20054)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20867 in Urdu