مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20074 ترقیم الشثری: -- 20889
٢٠٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد (بن) (١) جابر قال: نا مكحول ان رجلا اتى فضالة بن عبيد صاحب رسول الله ﷺ بعصافير صادهن بمعراض، (فمنها) (٢) ما جعله في (مخلاته) (٣) ، ومنها ما جعله في خيط فقال: هذا ما (اصدت) (٤) بمعراض، منها ما ادركت ذكاته، ومنها ما لم ادرك ذكاته فقال: ما ادركت ذكاته فكل، وما لم تدرك ذكاته فلا (تاكله) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (عن).
(٢) في [جـ]: (منها).
(٣) في [س]: [نخلانه)، وفي [ط]: (نجلاته).
(٤) في [جـ]: (صدت).
(٥) في [ز، ك]: (فكله)، وفي [جـ]: (تأكل).
(٦) معلول، يرى أهل الحديث أن أبا أسامة يروي عن ابن تميم الضعيف لا ابن جابر.
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایک آدمی صحابی رسول حضرت فضالہ بن عبید کے پاس کچھ پرندے لے کر آیا جنہیں اس نے معراض سے شکار کیا تھا۔ ان میں سے بعض اس نے تھیلے میں رکھے تھے اور کچھ دھاگے سے باندھ رکھے تھے۔ اس نے کہا کہ ان میں سے کچھ کو میں نے ذبح کیا ہے اور کچھ ذبح کرنے سے پہلے مرگئے۔ حضرت فضالہ نے فرمایا کہ جنہیں تم نے ذبح کیا ہے انہیں کھالو اور جنہیں تم نے ذبح نہیں کیا انہیں مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20889، ترقيم محمد عوامة 20074)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20889 in Urdu