مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في ما قذف به البحر وجزر عنه الماء
اگر سمندر مچھلی کو باہر پھینک دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20117 ترقیم الشثری: -- 20933
٢٠٩٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن ابي الزبير عن جابر قال: (بعثنا) (١) النبي ﷺ (٢) مع ابي عبيدة في سرية (فنفد) (٣) زادنا، (فمررنا) (٤) بحوت قد قذفه البحر، فاردنا ان نا كل منه، فنهانا ابو عبيدة ثم قال: نحن رسل رسول الله ﷺ وفي سبيل الله ﵎ (٥) كلوا فاكلنا، قال: فلما قدمنا (على) (٦) رسول الله ﷺ ذكرنا ذلك فقال:"إن كان بقي معكم منه شيء فابعثوا به إلي" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بعثني).
(٢) في [ط، ك]: ﵇.
(٣) في [أ، ب، ز، س، ط، هـ]: (قد نفد)، وانظر: مسند أبي يعلى (١٩٥٤).
(٤) في [أ، هـ]: (فمررت).
(٥) زيادة من: [ز، ك].
(٦) سقط من: [س].
(٧) صحيح؛ صرح هشيم بالتحديث عند النسائي (٧/ ٢٠٨)، وفي الكبرى (٤٨٦٥)، والحديث أخرجه البخاري (٤٣٦٢)، ومسلم (١٩٣٥).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک لشکر میں روانہ کیا اس سفر میں ہمارا توشۂ سفر ختم ہوگیا۔ اس اثناء میں ہم نے ایک (بہت بڑی) مچھلی دیکھی جسے سمندر نے باہر پھینک دیا تھا۔ ہم نے اسے کھانے کا ارادہ کیا تو پہلے تو حضرت ابو عبیدہ نے ہمیں منع کردیا پھر فرمایا کہ ہم اللہ کے رسول کے بھیجے ہوئے ہیں اور ہم اللہ کے راستے میں ہیں۔ اس مچھلی کو کھالو۔ چناچہ ہم نے اسے کھالیا۔ پھر جب ہم واپس آئے تو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا۔ آپ نے فرمایا کہ اگر اس مچھلی کا کچھ حصہ تمہارے پاس ہو تو مجھے بھی دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20933، ترقيم محمد عوامة 20117)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20933 in Urdu