مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. الحيتان يقتل بعضها بعضا
اس مچھلی کا حکم جسے دوسری مچھلی مار ڈالے
ترقیم عوامۃ: 20135 ترقیم الشثری: -- 20951
٢٠٩٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن حميد قال: سئل عبد الله بن عبيد (بن عمير) (١) عن رجل رمى (بشصه) (٢) (فاخذ) (٣) سمكة فجاءت سمكة اخرى فضربتها فذهبت (بنصفها) (٤) قال: ياكل ما بقي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن عبير).
(٢) الشص: حديدة لصيد السمك، وفي [س]: (بشفية)، وفي [ط، هـ]: (بشيصة)، وفي [ع]: (بسهمه).
(٣) في [هـ]: (فأخذه).
(٤) في [جـ]: (بعضها).
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی مچھلی پکڑنے کے لیے کانٹا پانی میں ڈالے۔ اس میں ایک مچھلی پھنس جائے لیکن دوسری مچھلی آ کر اس پر حملہ کرے اور اس کا آدھا حصہ لے جائے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ باقی حصے کو کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20951، ترقيم محمد عوامة 20135)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20951 in Urdu