مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20150 ترقیم الشثری: -- 20967
٢٠٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عبد الكريم عن زياد (بن) (١) ابي مريم ان حمارا وحشيا استعصى على اهله (فضربوا) (٢) عنقه فسئل (ابن) (٣) مسعود فقال: تلك اسرع الذكاة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عن).
(٢) في [س]: (فقير لو).
(٣) في: [جـ]: بياض.
(٤) منقطع؛ زياد لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت زیاد بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ ایک حمار وحشی اپنے عیال کے قابو سے باہر ہوگیا، انہوں نے اس کی گردن پر تلوار مار دی۔ پھر اس بارے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جلدی ذبح ہونے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20967، ترقيم محمد عوامة 20150)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20967 in Urdu