مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20153 ترقیم الشثری: -- 20970
٢٠٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة ان حمارا لاهل عبد الله (ضرب رجل عنقه بالسيف فسئل عبد الله) (١) فقال: كلوه! (إنما) (٢) هو (صيد) (٣) ] (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: تكررت.
(٢) في [جـ، ز، ك]: (فإنما).
(٣) في [هـ]: (الصيد).
(٤) سقط هذا الخبران من: [س].
(٥) صحيح.
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے گھر میں ایک حمار کو وحشی ہونے پر ایک آدمی نے اس کی گردن میں تلوار ماری۔ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اسے کھالو یہ شکار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20970، ترقيم محمد عوامة 20153)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20970 in Urdu