🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. ما قالوا في الإنسية توحش من الإبل والبقر؟
اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20155 ترقیم الشثری: -- 20972
٢٠٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن سفيان عن ابيه عن عباية بن رفاعة عن جده رافع بن خديج قال: كنا مع النبي ﷺ (١) [فند بعير فضربه رجل بالسيف، فذكر (ذلك) (٢) للنبي ﵇] (٣) فقال:"إن هذه البهائم لها اوابد كاوابد الوحش، فما (٤) (غلبكم) (٥) منها فاصنعوا (به) (٦) هكذا" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: ﵇.
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: زيادة (ذلك).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٤) في [هـ]: زيادة (ند).
(٥) في [س، هـ]: (عليكم).
(٦) سقط من: [ب، ك].
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٤٣)، ومسلم (١٩٦٨).

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ اتنے میں ایک اونٹ سرکش ہوگیا۔ ایک آدمی نے اسے تلوار مار دی۔ اس بات کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ پالتو جانوروحشی جانوروں کی طرح بعض اوقات سرکش اور بےقابو ہوجاتے ہیں جو جانور تمہارے بس سے باہر ہوجائیں ان کے ساتھ یونہی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20972، ترقيم محمد عوامة 20155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20972 in Urdu