مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20159 ترقیم الشثری: -- 20976
٢٠٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن سعيد (بن) (١) مسروق عن ⦗١٨٩⦘ (عباية) (٢) بن رفاعة عن ابيه عن جده قال: قلت: يا رسول الله إنا نلقى العدو غدا وليس معنا مدى؟ فقال رسول الله ﷺ:" (ارن) (٣) او (٤) (اعجل) (٥) ما انهر الدم (وذكر) (٦) اسم الله عليه فكلوا، ما لم يكن سن او ظفر، وساحدثكم عن ذلك، اما السن فعظم واما الظفر فمدى الحبشة" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (عبابه).
(٣) في [ب]: (أذن).
(٤) في [جـ، س، ط، هـ]: (أو)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (و).
(٥) في [أ، ب، ز، ك]: (عجل).
(٦) في [أ، ب]: (واذكر).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٤٣)، وأبو داود (٢٨٢١)، والترمذي (١٤٩١)، والنسائي (٧/ ٢٦٦)، وبنحوه مسلم (١٩٦٨).
حضرت عبایہ بن رفاعہ کے دادا فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! کل دشمن سے ہمارا سامنا ہوگا اور ہمارے پاس کوئی چھری وغیرہ نہیں ہے۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اسے ذ بح کرو اور جلدی سے اس کی جان نکالو۔ ہر وہ چیز جو خون بہائے اور خون بہاتے وقت اللہ کا نام لیا گیا ہو تو اسے کھالو البتہ دانت اور ناخن کا استعمال نہ کرو۔ میں تمہیں اس بارے میں بتاتا ہوں کہ دانت ہڈی ہے اور ناخن حبشہ والوں کی چھری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20976، ترقيم محمد عوامة 20159)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20976 in Urdu