مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20161 ترقیم الشثری: -- 20978
٢٠٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر بن عياش عن الشيباني عن المسيب بن رافع قال: سئل علقمة عن (الليطة) (١) يذبح (بها) (٢) والمروة؟ فقال: (لا باس به، وقال) (٣) : كل ما افرى (الاوداج) (٤) إلا السن والظفر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الليط)، والليطة: قشر القصب.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [هـ]، وفي [جـ]: (لا بأس بها وقال)، وفي [س]: (حد وقال).
(٤) في [هـ]: (الأودج).
حضرت مسیب بن رافع سے نوکیلے پتھر اور بانس کے چھلکے سے ذبح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، ہڈی اور ناخن کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کیا ہوا جانور کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20978، ترقيم محمد عوامة 20161)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20978 in Urdu