مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20165 ترقیم الشثری: -- 20982
٢٠٩٨٢ - حدثنا خالد بن حيان الرقي عن جعفر بن ميمون قال: كل ما افرى اللحم وقطع الاوداج، إلا انهم بيانوا يكرهون السن والظفر ويقولون: إنهما مدى الحبشة.
حضرت جعفر بن میمون فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اور رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کردہ جانور حلال ہے۔ البتہ اسلاف دانت اور ناخن سے ذبح کرنے کو مکروہ سمجھتے اور انہیں حبشہ والوں کی چھری قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20982، ترقيم محمد عوامة 20165)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20982 in Urdu