🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20167 ترقیم الشثری: -- 20984
٢٠٩٨٤ - حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن عوف عن ابي رجاء قال: اصعدنا ⦗١٩١⦘ في (الحاج) (٢) ، فاصاب (صاحب) (٣) لنا ارنبا فلم يجد ما يذكيها به، فذبحها بظفره، فملوها (٤) (فاكلوها) (٥) وابيت ان آكل قال: فلقيت ابن عباس فذكرت ذلك له فقال: احسنت حين لم تاكل! قتلها (خنقا) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (الحجاج).
(٣) في [ز، ك]: (صاحبًا).
(٤) أي: جعلوها في الرماد الحاد لتنضح.
(٥) في [هـ]: (وأكلوها).
(٦) في [ع]: (حتفًا).
(٧) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ ہم کانٹوں والی ایک سرزمین میں لمبا سفر کر رہے تھے کہ ہمارے ایک ساتھی نے ایک خرگوش پکڑا، اسے ذبح کرنے کے لیے کوئی چیز نہ ملی تو اس نے اسے اپنے ناخن سے ذبح کردیا، پھر گرم ریت میں بھون کر اسے کھالیا۔ میں نے وہ خرگوش کھانے سے انکار کیا، پھر میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے نہ کھا کر بہت اچھا کیا کیونکہ اسے گلا گھونٹ کر مارا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20984، ترقيم محمد عوامة 20167)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20984 in Urdu