🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20174 ترقیم الشثری: -- 20991
٢٠٩٩١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (ابي) (١) الزبير عن عبيد (ابن) (٢) عمير قال: اذبح بحجرك (وحديدتك) (٣) (وعودك) (٤) وعظمك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) في [ب، جـ، ز]: (حديدك)، وفي [س، هـ]: (وحد).
(٤) سقط من: [س، ط]، وفي [هـ]: (سكينك).

حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ جانور کو اپنے پتھر، اپنے لوہے، اپنی لکڑی اور اپنی ہڈی سے ذبح کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20991، ترقيم محمد عوامة 20174)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20991 in Urdu