مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20182 ترقیم الشثری: -- 20999
٢٠٩٩٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الشعبي قال: كل ما ذبح بالشفرة والمروة] (١) والقصبة والعود، (و) (٢) ما افرى الاوداج وانهر الدم، وكان يكره السن والعظم والظفر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك]: زيادة (و).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تیز دھار آلے، نوکیلے پتھر، بانس کی دھار، لکڑی اور ہر اس چیز سے ذبح کردہ جانور کو کھالو جو رگوں کو کاٹ دے اور خون بہائے۔ البتہ دانت ہڈی اور ناخن سے ذبح کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20999، ترقيم محمد عوامة 20182)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20999 in Urdu