🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20184 ترقیم الشثری: -- 21001
٢١٠٠١ - حدثنا جرير عن الركين (١) عن ابي طلحة الاسدي قال: (كنت) (٢) جالسا عند ابن عباس فاتاه اعرابي فقال: كنت (في) (٣) غنم (فعدا) (٤) الذئب (فبقر) (٥) (النعجة) (٦) من غنمي، (فنثر) (٧) (قصبها) (٨) في الارض فاخذت ظرارا (٩) من الاظرة فضربت بعضه ببعض حتى صار لي منه كهيئة السكين، فذبحت به الشاة و (اهرقت) (١٠) به الدم، وقطعت العروق فقال: انظر (ما) (١١) مس الارض منها فاقطعه فإنه قد مات وكل سائرها (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الدكين).
(٢) في [س]: (كلت).
(٣) في [س]: (من).
(٤) في [س، ط، هـ]: (فعلا).
(٥) في [س، هـ]: (فنفر).
(٦) في [س]: (النمجة).
(٧) في [س]: (فسبر)، وفي [هـ]: (فبر).
(٨) القصب: الأمعاء، وفي [س، هـ]: (وصبها).
(٩) في [س]: (صرارًا)، وفي [هـ]: (طرارًا).
(١٠) في [ز، ك]: (وأهراقت).
(١١) في [ط]: (حدا).
(١٢) حسن؛ أبو طلحة صدوق.

حضرت ابو طلحہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک دیہاتی آیا اور اس نے کہا کہ میں اپنے بکریوں کے ریوڑ کو چرا رہا تھا کہ ایک بھیڑیا آیا اور اس نے ایک بھیڑ پر حملہ کردیا۔ اس نے بھیڑ کو بالکل نڈھال کردیا نا اور اس کی انتڑی باہر نکال دی۔ میں نے ایک پتھر کو توڑکر چھری کی طرح بنایا اور اس سے بکری کو ذبح کردیا۔ اس کا خون بھی بہا اور اس کی رگیں بھی کٹ گئیں۔ اب فرمائیں کہ اس بکری کا کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جو حصہ زمین پر گرگیا تھا اسے پھینک دو اور باقی کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21001، ترقيم محمد عوامة 20184)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21001 in Urdu