مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20186 ترقیم الشثری: -- 21003
٢١٠٠٣ - حدثنا (ابو) (١) معاوية عن حجاج عن نافع عن (ابن) (٢) كعب بن مالك عن ابيه ان (جويرية) (٣) لهم سوداء ذبحت شاة بمروة فسال النبي ﷺ عن ذلك فامره (باكلها) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ز، ك]: (جويرة).
(٤) في [هـ]: (بأكله).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، ومن طريق آخر، أخرجه البخاري (٢٣٠٤)، وأحمد (١٥٧٦٨).
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک سیاہ فام باندی نے نوکیلے پتھر سے ایک بکری ذبح کی، اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا تو آپ نے اس کے کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21003، ترقيم محمد عوامة 20186)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21003 in Urdu