مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20190 ترقیم الشثری: -- 21007
٢١٠٠٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن داود بن ابي عاصم ان بعيرا ⦗١٩٩⦘ (تردى) (١) في منهل من تلك المناهل فلم يستطيعوا ان ينحروه، فسالوا (٢) سعيد بن المسيب فقال: لا منحر إلا منحر إبراهيم ﵇ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تروى).
(٢) في [س]: زيادة (عن).
(٣) في [ز]: (صلوات اللَّه عليه).
حضرت داود بن ابی عاصم فرماتے ہیں کہ پانی کے گھاٹ پر ایک اونٹ سرکش ہوگیا۔ لوگوں نے حضرت سعید بن مسیب سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے منحر کے سوا کوئی منحر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21007، ترقيم محمد عوامة 20190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21007 in Urdu