🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من قال: تكون الذكاة في غير الحلق واللبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20200 ترقیم الشثری: -- 21017
٢١٠١٧ - حدثنا (١) وكيع عن عبد العزيز بن (سياه) (٢) عن ابي راشد السلماني قال: كنت ارعى (منائح) (٣) لاهلي بظهر الكوفة يعني (العشار) (٤) قال: ⦗٢٠٣⦘ فتردى منها بعير فخشيت ان يسبقني (بذكاته) (٥) ، فاخذت حديدة فوجات بها في جنبه او (٦) (سنامه) (٧) ، ثم قطعته اعضاء و (فرقته) (٨) على سائر اهلي، ثم اتيت اهلي فابوا ان ياكوا حيث اخبرتهم خبره، فاتيت عليا فقمت على باب قصره فقلت: يا امير المؤمنين! (يا امير المؤمنين) (٩) ! فقال: لبيكاه لبيكاه! فاخبرته خبره فقال (١٠) : كل و (اطعمني) (١١) عجزه (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (أن)، وفي المحلى ٧/ ٤٤٧: (ابن عيينة)، بدل (وكيع) وأخرجه ابن حجر في تغليق التعليق ٤/ ٥١٧، عن وكيع، وانظر: طبقات ابن سعد ٦/ ٢٣٩.
(٢) في [أ، ب]: (سباه)، وفي [ط]: (سياه)، وفي [س]: (سماء).
(٣) في [أ، ب]: (مناتح).
(٤) في [س]: (العشاء).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (بذكاته).
(٦) في [هـ]: زيادة (في).
(٧) في [ز]: (سنابية).
(٨) في [س]: (فرقتم).
(٩) سقط في: [أ، ب].
(١٠) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (فقال).
(١١) في [ز]: (أطعمك).
(١٢) مجهول؛ لجهالة أبي راشد.

حضرت ابو راشد سلمانی فرماتے ہیں کہ میں اپنی حاملہ اونٹنیوں کو کوفہ کے پاس چرا رہا تھا کہ ایک اونٹ پانی میں بری طرح پھنس گیا۔ مجھے ڈر تھا کہ ذبح کرنے سے پہلے اس کی جان نکل جائے گی، چناچہ میں نے ایک لوہا پکڑا اور اس کی کمر یا اس کے کوہان میں مار دیا۔ پھر میں نے اس کے ٹکڑے کردیئے اور اپنے گھر والوں کو دے دئیے۔ لیکن انہوں نے ساری تفصیل سن کر اسے کھانے سے انکار کردیا۔ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا اور ان کے محل کے دروازے کے پاس کھڑے ہو کر میں نے آواز لگائی: اے امیر المؤمنین! اے امیر المؤمنین! حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں۔ میں نے انہیں پوری بات سنائی تو انہوں نے فرمایا کہ اسے کھالو اور اس کے پچھلے حصے کا گوشت مجھے دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21017، ترقيم محمد عوامة 20200)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21017 in Urdu