🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20202 ترقیم الشثری: -- 21019
٢١٠١٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن (سعيد عن محمد بن يحيى ⦗٢٠٤⦘ ابن) (١) (حبان) (٢) عن ابي (مرة) (٣) مولى عقيل بن ابي طالب قال: رجعت إلى اهلي وقد (كان) (٤) لهم شاة فإذا هي ميتة فذبحتها فتحركت فاتيت ابا هريرة فذكرت ذلك له فامرني باكلها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (حيان).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (بره).
(٤) في [جـ]: (كانت).
(٥) صحيح.

ابو مرہ مولیٰ عقیل بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ میں اپنے گھر آیا تو ان کے پاس ایک بکری تھی جو مری ہوئی محسوس ہو رہی تھی میں نے اسے ذبح کیا، تو اس نے حرکت کی، میں نے یہ ساری بات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ذکر کی تو انہوں نے مجھے وہ بکری کھانے کا حکم دیا۔ پھر میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مردہ جانور بھی حرکت کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21019، ترقيم محمد عوامة 20202)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21019 in Urdu