مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20217 ترقیم الشثری: -- 21035
٢١٠٣٥ - حدثنا يحيى بن (١) سعيد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: ارايت لو رميت ديكا او كبشا بالنبل كنت تاكله؟ قال: لا، هو ميتة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبي).
حضرت ابو جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر میں کسی مرغ یا بھیڑ کو تیر ماروں تو کیا آپ اسے کھائیں گے؟ انہوں نے فرمایا نہیں وہ تو مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21035، ترقيم محمد عوامة 20217)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21035 in Urdu