مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20249 ترقیم الشثری: -- 21067
٢١٠٦٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن ابي الوسيم قال: سالت حسن بن حسين بن علي عن اليربوع قال: فار البرية.
حضرت ابو وسیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے یربوع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21067، ترقيم محمد عوامة 20249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21067 in Urdu