مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
247. من كان يقول: إذا دخلت الماء فادخله بإزار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب پانی میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
ترقیم عوامۃ: 2101 ترقیم الشثری: -- 2107
٢١٠٧ - حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: حدثني من راى عمر مستنقعا في الماء، وعليه قميص، ثم خرج، فدعى بملحفة (فلبسها) (١) فوق القميص (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مجهول.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن حصين، قال: حدثني من راى عمر " مستنقعا في الماء وعليه قميص ثم خرج فدعا بملحفة فلبسها فوق القميص"
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر کو دیکھے ہوئے شخص نے بتایا کہ وہ اس حال میں پانی میں داخل ہوئے کہ ان پر ایک قمیص تھی۔ پھر وہ باہر نکلے اور ایک اوڑھنی منگوا کر قمیص کے اوپر پہنی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2107، ترقيم محمد عوامة 2101)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2107 in Urdu