🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما قالوا في قتل الحيات والرخصة فيه؟
سانپوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20263 ترقیم الشثری: -- 21081
٢١٠٨١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عبد الله قال: كنا مع (رسول الله) (١) ﷺ في غار، (و) (٢) قد انزلت عليه: ﴿والمرسلات عرفا﴾، قال (٣) : فنحن ناخذها من فيه رطبة، إذ دخلت علينا حية، فقال لنا رسول الله ﷺ:"اقتلوها" (فابتدرنا لها) (٤) (لنقتلها) (٥) (فسبقتنا) (٦) (بنفسها) (٧) فقال رسول الله ﷺ:"وقاها الله شركم كما وقاكم شرها" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك]: (النبي).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ز، ك]: زيادة (قال).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (فابتدرناها).
(٥) في [س]: (لنقتلها).
(٦) في [س]: (فسبقنا).
(٧) في [س، هـ]: (نفسها)، وفي [ط]: (نفسيها).
(٨) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٣٠)، ومسلم (٢٢٣٤).

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ساتھ ایک غار میں تھے کہ یہ آیت نازل ہوئی { وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا } اس آیت کے نازل ہوتے ہی ہم نے اسے حضور 5 کے سینہ مبارک سے حاصل کرلیا۔ اتنے میں ایک سانپ غار میں داخل ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو مار ڈالو۔ ہم سانپ کو مارنے کے لیے بڑھے ہی تھے کہ وہ بھاگ گیا پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اسے تمہارے شر سے اور تمہیں اس کے شر سے بچا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21081، ترقيم محمد عوامة 20263)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21081 in Urdu