🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. ما قالوا في قتل الكلاب؟
کتوں کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20286 ترقیم الشثری: -- 21104
٢١١٠٤ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن ابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ امر بقتل الكلاب، حتى ان المراة كانت تدخل بالكلب فيقتل قبل ان (تخرج) (١) قال: لولا ان الكلاب امة من الامم لامرت بقتلها، فاقتلوا منها كل اسود (بهيم) (٢) (الذي) (٣) بين عينيه نقطتان، فإنه شيطان (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يخرج).
(٢) في [ز، س]: (بهم).
(٣) في [س]: (الذين).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١١٧)، وأحمد (١٤٤٥٩).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔ لوگوں نے اس حکم اس پابندی سے عمل کیا کہ اگر کوئی عورت شہر میں کتا لے کر آتی تو اس کے نکلنے سے پہلے کتے کو مار دیا جاتا تھا پھر حضور 5 نے فرمایا کہ اگر کتے اللہ کی پیدا کی ہوئی جماعت نہ ہوتے تو میں سب کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا، لہٰذا تم صرف اس تیز کالے کتے کو قتل کرو جس کی آنکھوں کے درمیان دو نقطے ہوں کیونکہ یہ کتا شیطان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21104، ترقيم محمد عوامة 20286)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21104 in Urdu