مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من رخص في السمة
جن حضرات نے جانور پر نشان لگانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 20301 ترقیم الشثری: -- 21119
٢١١١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد بن سلمة عن محمد بن زياد قال: مر ابن عمر بابي وهو يسم وسم (قدامة) (١) بن (مظعون) (٢) ، فقال ابن عمر: لا ⦗٢٣١⦘ (تلحم) (٣) لا (تلحم) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قدمه).
(٢) في [س]: (مقعون).
(٣) في [س]: (نلتهم).
(٤) في [س]: (تلتهم).
(٥) صحيح.
حضرت محمد ابن زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما میرے والد کے پاس سے گذرے وہ جانور پر حضرت قدامہ بن مظعون کا نشان لگا رہے تھے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اتنی زور سے نشان نہ لگا کہ گوشت تک پہنچ جائے۔ اتنی زور سے نشان نہ لگاؤ کہ گوشت تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21119، ترقيم محمد عوامة 20301)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21119 in Urdu