مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من رخص في السمة
جن حضرات نے جانور پر نشان لگانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 20303 ترقیم الشثری: -- 21121
٢١١٢١ - حدثنا ابن عيينة عن إسحاق بن سليمان عن ابيه قال: سالت الشعبي عن وسم الغنم في آذانها فلم ير به باسا.
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے بکریوں کے کانوں پر نشان لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21121، ترقيم محمد عوامة 20303)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21121 in Urdu