مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
ترقیم عوامۃ: 20306 ترقیم الشثری: -- 21124
٢١١٢٤ - حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من اقتنى كلبا إلا كلب صيد او ماشية نقص من اجره كل يوم (قيراطان) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قيرظان).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٧٤) [٥٤] والترمذي (١٤٨٨).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شکار یا پہرے داری کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا تو اس کے ثواب سے روزانہ دو قیراط کمی کی جائے گی۔ حضرت ابوہریرہ نے ”کلب حرث“ کے الفاظ سے یہ حدیث بیان کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21124، ترقيم محمد عوامة 20306)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21124 in Urdu