🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20313 ترقیم الشثری: -- 21132
٢١١٣٢ - حدثنا ابو اسامة عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"من اقتنى كلبا نقص من اجره كل يوم قيراط" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨١)، ومسلم (١٥٧٤).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے کتا پالا اس کے ثواب سے روزانہ کی بنیاد پر ایک قیراط کی کمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21132، ترقيم محمد عوامة 20313)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21132 in Urdu