🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الرجل يشتري الشيء ولا ينظر إليه من قال: هو (بالخيار) إذا رآه؛ إن شاء (أخذ) وإن شاء (ترك)
اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20341 ترقیم الشثری: -- 21163
٢١١٦٣ - حدثنا (إسماعيل بن إبراهيم) (١) عن ايوب عن الحسن قال: من اشترى شيئا لم (يره) (٢) فهو بالخيار إذا رآه،

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (إبراهيم بن إسماعيل).
(٢) في [س]: (ير).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی چیز دیکھے بغیر خرید لی تو دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں اختیار ہے۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیان کردہ وصف کے مطابق تھی تو اب واپس نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21163، ترقيم محمد عوامة 20341)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21163 in Urdu