مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في مشاركة اليهودي والنصراني
یہودی یا عیسائی کو شریک بنانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20350 ترقیم الشثری: -- 21173
٢١١٧٣ - حدثنا هشيم عن سليمان (١) ابي محمد الناجي عن ابن سيرين قال: لا تعط (الذمي) (٢) (مالا مضاربة، وخذ منه) (٣) مالا مضاربة، فإذا مررت باصحاب صدقة فاعلمهم انه مال ذمي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبي).
(٢) في [س]: (الذي).
(٣) سقط من: [س].
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کسی ذمی کو مضاربت کے لیے مال نہ دو البتہ بطور مضاربت کے اس سے مال لے سکتے ہو۔ جب تم اس مال کے ساتھ زکوۃ وصول کرنے والوں کے پاس سے گذرو تو انہیں بتادو کہ یہ ذمی کا مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21173، ترقيم محمد عوامة 20350)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21173 in Urdu