مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في رجل أسلف في طعام وأخذ بعض طعام وبعض رأس المال، (من قال): لا بأس
ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
ترقیم عوامۃ: 20355 ترقیم الشثری: -- 21178
٢١١٧٨ - حدثنا (ابو بكر قال) (١) : (حدثنا) (٢) ابو (الاحوص) سلام بن سليم عن عبد الاعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: اتاه رجل فقال: إني اسلفت رجلا الف درهم في طعام، فاخذت منه نصف (سلفي طعاما) (٣) فبعته بالف درهم، ثم اتاني فقال: (خذ بقية) (٤) راس مالك: خمسمائة، فقال ابن عباس: ذلك المعروف وله اجران (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س، هـ]: (نا).
(٣) في [س]: (حدثنا).
(٤) في [س]: (حذيفة).
(٥) ضعيف؛ لضعف عبد الأعلى هو ابن عامر الثعلبي.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے ایک ہزار درہم پر ایک آدمی سے غلے کی وصولی کے لیے بیع سلم کی۔ میں نے اس سے غلہ کا آدھا حصہ لیا اور اسے ایک ہزار درہم کا بیچ دیا۔ پھر وہ میرے پاس آیا اور راس المال کا آدھا یعنی پانچ سو درہم مجھے واپس کر دئیے، یہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ معروف ہے اور اسے دو بدلے ملیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21178، ترقيم محمد عوامة 20355)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21178 in Urdu