🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في رجل أسلف في طعام وأخذ بعض طعام وبعض رأس المال، (من قال): لا بأس
ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20361 ترقیم الشثری: -- 21184
٢١١٨٤ - حدثنا ابو [سعد] (١) محمد بن (ميسر) (٢) عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن ابي (الشعثاء) (٣) قال: إن اسلف مائة دينار في الف (فرق) (٤) فلا باس ان ياخذ منه خمسمائة فرق، ويكتب عليه خمسين دينارا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (ميسرة).
(٣) في [س]: (الشعشاء).
(٤) في [جـ]: (فوق).

حضرت ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے سو دینار کے بدلے ایک ہزار فرق پر بیع سلم کی تو اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ پانچ سو فرق لے لے اور پانچ سو دینار واپس لے لے۔ (فرق ایک پیمانے کا نام ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21184]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21184، ترقيم محمد عوامة 20361)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21184 in Urdu