🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في الرهن في السلم
بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20381 ترقیم الشثری: -- 21209
٢١٢٠٩ - حدثنا حفص بن غياث وابن فضيل عن الاعمش، (عن) (١) إبراهيم، عن الاسود، عن عائشة ان رسول الله ﷺ اشترى من يهودي طعاما إلى (اجل) (٢) فرهنه درعه. ولم يذكر ابن فضيل إلى اجل. (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (و).
(٢) سقط من: [س]، وفي [ط]: (الرجل).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٠٩٦)، ومسلم (١٦٠٣).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے کچھ عرصہ کی بیع پر غلہ خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ رہن رکھوائی۔ (ابن فضیل کی روایت میں الی اجل کے الفاظ نہیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21209، ترقيم محمد عوامة 20381)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21209 in Urdu