🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من كره (الرهن) في السلم
جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20402 ترقیم الشثری: -- 21229
٢١٢٢٩ - حدثنا ابو الاحوص عن محمد بن قيس قال: سئل ابن عمر عن الرجل يسلم السلم وياخذ الرهن فكرهه وقال: ذلك (الشف) (١) المضمون يعنى (الربح) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (السف حكى)، وفي [ز، ك]: (سلم السلم)، وفي [هـ]: (السلف)، وفي [ع]: (السيف) والشف الزيادة.
(٢) في [هـ]: (الريح).
(٣) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سلم میں گروی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ملایا ہوا نفع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21229، ترقيم محمد عوامة 20402)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21229 in Urdu