🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من كره (الرهن) في السلم
جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20405 ترقیم الشثری: -- 21232
٢١٢٣٢ - حدثنا ابن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: قلت لسعيد بن جبير: آخذ الرهن في السلم؟ فقال: ذلك ربح مضمون، قال: قلت: آخذ الكفيل؟ قال: ذلك ربح مضمون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بكر).
حضرت بکیر بن عتیق کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کپاس سلم میں گروی رکھوا سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ملایا ہو انفع ہے۔ میں نے کہا کہ کیا میں کفیل بنا سکتا ہوں؟ انہوں نے کہا کہ یہ ملایا ہوا نفع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21232، ترقيم محمد عوامة 20405)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21232 in Urdu