مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
ترقیم عوامۃ: 20409 ترقیم الشثری: -- 21236
٢١٢٣٦ - حدثنا حفص بن غياث (عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: ليس بين العبد وبين سيده ربا] (٢) ، يعطيه درهما وياخذ منه درهمين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، س].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
شعبی فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا کے درمیان سود نہیں ہوتا۔ وہ غلام کو ایک درہم دے کر اس سے دو درہم بھی لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21236، ترقيم محمد عوامة 20409)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21236 in Urdu