🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. في شراء البقول والرطاب
سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20418 ترقیم الشثری: -- 21248
٢١٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (بريد) (١) بن عبد الله بن ابي بردة قال: سالت عطاء عن (بيع) (٢) الرطبة جزتين، قال: لا تصلح إلا جزة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك، ط]: (مبيع).

حضرت برید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے بانس وغیرہ کو ٹکڑے کر کے بیچنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے ایک ہی ٹکڑے میں بیچنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21248، ترقيم محمد عوامة 20418)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21248 in Urdu