🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. في شراء البقول والرطاب
سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20420 ترقیم الشثری: -- 21250
٢١٢٥٠ - حدثنا علي بن مسهر عن (الشيباني) (١) قال: سالت عكرمة عن بيع (القصيل) (٢) فقال: لا باس فقلت: إنه يسنبل فكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (السلباني).
(٢) في [أ، ب]: (الفضيل)، وفي [س]: (القاد)، وفي [ط]: (الفضل)، والقصيل: نوع من النبات الأخضر.

حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے ایسی فصل کے بارے میں سوال کیا جو سبز ہونے کی حالت میں کاٹی جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ میں نے کہا کہ اگر اس کے خوشے آگئے ہوں تو انہوں نے اسے ناپسندیدہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21250، ترقيم محمد عوامة 20420)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21250 in Urdu