مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في شراء البقول والرطاب
سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20422 ترقیم الشثری: -- 21252
٢١٢٥٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عاصم عن ابن سيرين قال: لا يشتري السنبل حتى يبيض.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خوشوں والے پودے کو سفید ہونے سے پہلے نہیں بیچ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21252، ترقيم محمد عوامة 20422)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21252 in Urdu