🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20445 ترقیم الشثری: -- 21275
٢١٢٧٥ - حدثنا جرير عن ابان بن (تغلب) (١) عن (طلحة) (٢) عن إبراهيم والشعبي قالا: من ملك عمه او عمته او (خاله) (٣) او خالته وما دون ذلك من النسب فهو عتيق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (علب).
(٢) في [س]: (صلحة).
(٣) في [ط]: (خالد).

حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے چچا، پھوپھی، ماموں یا خالہ کا مالک ہوا تو وہ آزاد ہوجائیں گے یہ اس کے لیے والدین کی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21275، ترقيم محمد عوامة 20445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21275 in Urdu