مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 20450 ترقیم الشثری: -- 21280
٢١٢٨٠ - حدثنا وكيع عن مسعر وسفيان عن سلمة بن كهيل عن المستورد بن الاحنف قال: (جاء) (١) رجل إلى عبد الله فقال: إن عمي زوجني وليدته وهو يريد ان (يسترق) (٢) ولدي قال: ليس له ذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (يشرَق).
(٣) صحيح.
حضرت مستورد بن احنف فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ میرے چچا نے اپنی باندی کی بیٹی سے میری شادی کرا دی، اس کے ذریعے وہ میرے بچوں کو غلام بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ ایسا نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21280، ترقيم محمد عوامة 20450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21280 in Urdu