مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
ترقیم عوامۃ: 20496 ترقیم الشثری: -- 21327
٢١٣٢٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سعيد قال: شكى ذلك إلى عثمان ان الولد إذا كان صغيرا لا (يحوز) (١) ، فراى ان اباه إذا وهب له و (اشهد) (٢) (جاز) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) [أ، ب، س]: (يجوز).
(٢) في [أ]: (وشهر)، وفي [ك، ع]: (وشهد).
(٣) أي تمت الهبة، وفي [هـ، جـ، ك]: (حاز).
(٤) صحيح.
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان سے شکایت کی گئی کہ چھوٹا بچہ مال پر قبضہ نہیں کرسکتا تو ان کی رائے یہ تھی کہ باپ جب ہبہ کر دے اور گواہی دے تو وہ قبضہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21327، ترقيم محمد عوامة 20496)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21327 in Urdu