مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
ترقیم عوامۃ: 20504 ترقیم الشثری: -- 21335
٢١٣٣٥ - حدثنا حفص عن اشعث عن إبراهيم قال: إذا (علمت) (١) الصدقة فهي جائزة وإن لم (تقبض) (٢) ، فإذا قال: داري التي في مكان كذا وكذا او غلامي، فهو جائز وإن لم يقبض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عملت).
(٢) في [س]: (يقبض).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب صدقہ کا علم ہو تو وہ نافذ ہوتا ہے خواہ اس پر قبضہ نہ ہو، اگر وصول کرنے والے نے کہا کہ فلاں جگہ میرا گھر ہے یا فلاں میرا غلام ہے تو یہ اس کا ہوگیا خواہ قبضہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21335، ترقيم محمد عوامة 20504)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21335 in Urdu