🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. في الكتابة على الوصفاء
خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20519 ترقیم الشثری: -- 21351
٢١٣٥١ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عكرمة بن خالد المخزومي ان رجلا كاتب عبده (على) (١) غلامين يصنعان مثل (صناعته) (٢) فارتفعا إلى عمر بن الخطاب فقال: إن لم يجئك بغلامين يصنعان مثل (صناعته) (٣) فرده إلى الرق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (صناعة).
(٣) في [أ، ب، س]: (صناعة).
(٤) منقطع؛ عكرمة لم يدرك عمر.

حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو غلاموں کی خدمت پر مکاتب مقرر کیا وہ دونوں اسی کا پیشہ کرتے تھے۔ وہ دونوں ایک اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہوں تو اسے دوبارہ غلام بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21351، ترقيم محمد عوامة 20519)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21351 in Urdu