🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. من كره العينة
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20527 ترقیم الشثری: -- 21360
٢١٣٦٠ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: ذكروا عند محمد العينة فقال: نبئت ان ابن عباس كان يقول: (دراهم بدراهم) (١) وبينهما (حريرة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (دراهم بدراهم).
(٢) في [س، ط]: (حررة)، وفي [أ، هـ]: (جريرة).
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عباس.

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت محمد کے پاس عینہ کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ ایک درہم کے بدلے ایک درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21360، ترقيم محمد عوامة 20527)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21360 in Urdu