🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20555 ترقیم الشثری: -- 21390
٢١٣٩٠ - حدثنا ابن مبارك عن سعيد بن (يزيد) (١) قال: سمعت خالد بن ابي عمران يحدث عن (حنش) (٢) عن فضالة بن عبيد قال: اتي (النبي) (٣) ﷺ يوم (خيبر) (٤) بقلادة فيها خرز معلقة بذهب ابتاعها رجل بتسعة دنانير او (بسبعة) (٥) فاتى النبي ﷺ فذكر ذلك له، فقال: (٦) لا، حتى (تميز) (٧) (ما) (٨) بينهما فقال: إنما اردت الحجارة. قال: لا، حتى (تميز ما) (٩) بينهما. (قال: فرده حتى ميز ما بينهما) (١٠) (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (زيد)، وسقطت في [س].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (حسن).
(٣) في [س]: (نبى).
(٤) في [أ]: (حنين).
(٥) في [أ، ب]: (سبعة).
(٦) في [س]: زيادة (اللَّه).
(٧) في [أ، ب]: (يميز).
(٨) في [س]: (نا).
(٩) في [س]: (تميزنا).
(١٠) سقط من [س، هـ].
(١١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٩١)، وأحمد (٢٣٩٦٢).

حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ غزوہ خیبر میں حضور 5 کے پاس ایک ہار لایا گیا جس میں پتھروں کے ساتھ سونا لگا ہوا تھا۔ ایک آدمی نے اسے نو یا سات دینار کا خریدا۔ جب وہ حضور 5 کے اپس آیا اور ساری بات عرض کی، تو آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے اسے خریدنا اس وقت تک درست نہیں جب تک فرق نہ کرلو۔ اس نے کہا کہ میں نے تو پتھروں کا ارادہ کیا تھا۔ حضور 5 نے یہ فرمایا کہ یہ بیع اس وقت تک درست نہیں جب تک دونوں کے درمیان فرق نہ کرلو۔ پھر اس آدمی نے دوبارہ واپس کیا اور تمیز کرنے کے بعد خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21390، ترقيم محمد عوامة 20555)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21390 in Urdu