🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20560 ترقیم الشثری: -- 21396
٢١٣٩٦ - حدثنا ابن مهدي عن سعيد بن عبد الرحمن قال: سالت (سليمان) (١) ابن موسى عن السيف المحلى بالفضة فقال: لا باس به،

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سلمين).
حضرت سعید بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن موسیٰ سے زیور چڑھی تلوار کی بیع کو چاندی کے بدلے کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور حضرت مکحول نے فرمایا کہ باندی کو بھی تو زیور کے ساتھ ہی فروخت کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21396، ترقيم محمد عوامة 20560)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21396 in Urdu